BCCI-PCB Joint Media Release: BCCI-PCB sign MoU for Bilateral tours

BCCI-PCB Joint Media Release

BCCI-PCB sign MoU for Bilateral tours

LAHORE–June 27, 2014: The Board of Control for Cricket in India (BCCI) and the Pakistan Cricket Board (PCB) have agreed six bilateral tours between the two countries during the period 2015-23. The two boards have signed an MoU detailing the tours with the first tour scheduled for Dec. 2015 to be hosted by PCB at a venue, to be mutually agreed.

Commenting on this development, Mr. Sanjay Patel, Secretary BCCI said: "We recognize that there is no other contest in world cricket as exciting as an India-Pakistan series. Sports fans of both the countries eagerly look forward to these tours as this promises to be one of the most anticipated sporting events in the world."

Mr. Najam Sethi said: "We are delighted to announce the revival of Pakistan-India series, which we wish to hold on a regular basis. I am happy that PCB has been able to execute an MoU with BCCI for these bilateral tours. We will be announcing the schedule and other arrangements with regard to these tours at the earliest. I am confident that the cricket fans of Pakistan will look forward to these exciting contests."


 

لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آءی) نے دو ہزار پندرہ سے دو ہزار تئیس کے دوران چھ سیریز کھیلنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی رضا مندی کے جس سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں اسکے مطابق اس سلسلے کی پہلی سیریز کی میزبانی پاکستان کرکٹ بورڈ دسمبر دو ہزار پندرہ میں کرے گا۔ اس دورے کے مقامات کا فیصلہ دونوں ملک اتفاق رائے سے کریں گے۔

دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والےاس سمجھوتے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری  مسٹر سنجے پٹیل کا کہنا تھا کہ ہمیں اس امر کا اعتراف ہے کہ کرکٹ کے کھیل میں پاک بھارت مقابلے جیسا جوش وخروش کہیں اور نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ طے پانے والے ان دوروں کا ناصرف دونوں ملکوں کے کرکٹ پرستاروں کو بے صبری سے انتظار ہے بلکہ دنیا بھرمیں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے بے تابی پائی جاتی ہے۔

 چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اس بابت مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے دلی خوشی ہو رہی ہے۔ نجم سیٹھی نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان میچز کا تسلسل برقرار رہے گا۔ چیرمین پی سی بی نے کہا کہ انہیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ  باہمی سیریز کے معاہدے ایم اویو پر دستخط کرتے ہوئے دلی مسرت ہوئی اور جلد ہی اس سیریز کےانتظامات کے بعد شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا۔ نجم سیٹھی جنکی کوششوں سے پاک بھارت کرکٹ کی بحالی ممکن ہوئی ہے کہا کہ پاکستانی کرکٹ کے دلدادہ ہیں وہ دونوں ملکوں کے سٹارکرکٹرز کوجلد آمنے سامنے دیکھنے کے متمنی ہیں۔    

spacer
Related News

 

Disclaimer

Comments

 

Post Comment

Name : *
Email : *
Comments : *